ابنا: واضح رہے کہ ترکی امریکہ کی سرپرستی میں شام مخالف محاذ میں شامل ہے، شام مخالف ممالک میں امریکہ، اسرائیل، ترکی ، سعودی عرب اور قطر سب سے پیش پیش ہیں۔جبکہ روس، چين ، لبنان اور ایران شامی عوام اور حکومت کی حمایت کررہے ہیں۔
.......
/169
العربیہ کے مطابق ترکی نے شام کی سرحد پر زمین سے ہوا میں مار کرنے والے میزائل نصب کردیئے ہیں، ترکی کی خارجہ پالیسی ناکامی کا شکار ہوگئی ہے۔